Fugiat dapibus, tellus ac cursus commodo, mauris sit condim eser ntumsi nibh, uum a justo vitaes amet risus amets un. Posi sectetut amet fermntum orem ipsum quia dolor sit amet, consectetur, adipisci velit, sed quia nons.
Fugiat dapibus, tellus ac cursus commodo, mauris sit condim eser ntumsi nibh, uum a justo vitaes amet risus amets un. Posi sectetut amet fermntum orem ipsum quia dolor sit amet, consectetur, adipisci velit, sed quia nons.
Fugiat dapibus, tellus ac cursus commodo, mauris sit condim eser ntumsi nibh, uum a justo vitaes amet risus amets un. Posi sectetut amet fermntum orem ipsum quia dolor sit amet, consectetur, adipisci velit, sed quia nons.

Urdu

3004, 2017

پی ایس پی آج کورنگی کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ رضا ہارون

پاک سرزمین پارٹی کے سیکریٹری جنرل رضا ہارون نے کراچی سمیت سندھ بھر میں عوامی مسائل کی سنگین صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ کی نااہلی اور غیرسنجیدہ رویہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وہ گزشتہ روز پاکستان ہاؤس میں اندرون سندھ سے آئے ہوئے طلباء کے وفد سے ملاقات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس پی اور اس کی مرکزی قیادت کا فلسفہ عام آدمی کے مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا اور حکومت کو مجبور کرنا کہ وہ اپنا آئینی اور قانونی کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے 18 روز دن رات کڑی تپتی دھوپ میں کراچی پریس کلب کے سامنے تاریخی دھرنا دے کر ثابت کر دیا کہ ہم عوامی اشوز کیلئے آواز اٹھانے اور ان کے حل میں سنجیدہ ہیں۔ آج پی ایس پی کے کامیاب دھرنے کی […]

3004, 2017

پاکستان کے محنت کش طبقے نے نہ صرف اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار اداکیا، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی مزدور بھائیوں سمیت اس ملک لے 18 کروڑ سے زائد عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے چیئر پاک سرزمین سید مصطفی کمال نے یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش طبقے نے نہ صرف اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دنیا بھر سے آج بھی پاکستانی اس ملک میں سرمایہ بھیج کر اس ملک کے زرمبادلہ میں اضافہ کر رہے ہیں اور اس ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے اپنا حصہ ڈال رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے آج ہمارے ملک میں محنت کش طبقہ غربت کی چکی میں پس رہا ہے اور پینے کے صاف پانی، بجلی، گیس اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے اسے محروم رکھا جارہا ہے لیکن پاک سرزمین پارٹی مزدور بھائیوں سمیت اس ملک لے 18 کروڑ سے زائد عوام […]

3004, 2017

شہر کے مینڈیٹ کی دعوے دار حکمران جماعت نے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کے مینڈیٹ کا سودا کیامصطفی کمال

پی ایس پی کراچی کیلئے آواز لگانے والوں کی حمایت کرتے ہیں،مصطفی کمال مصطفی کمال نے بلا رنگ و نسل اور فرقہ واریت سے بالا تر ہوکر خدمات انجام دیں، مفتی نعیم ہم اس ملین مارچ میں سید مصطفی کمال اور ان کی جماعت کی حمایت کرتے ہیں اور کراچی کے تمام علماء سید مصطفی کمال کے ساتھ ہیں، مفتی نعیم جامع بنوریہ کے متہم مفتی نعیم سے صدر انیس قائم خانی اور وائس چیئرمین وسیم آفتاب کے ہمراہ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کراچی ()چیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کیلئے ہم نے جو 16 مطالبات کو تمام علماء کرام، وکلاء، تاجروں اور سول سوسائٹی کے پاس لیکر جائیں گے اور انہیں شرکت کی دعوت دیں گے، میں سب کو دعوت دیتا ہوں شہر کے مسائل کا حل کیلئے ہمارا ساتھ دیں، پاک سرزمین پارٹی کے تاریخی اور […]

2904, 2017

میر پور خاص میں کار اور موٹرسائیکل کے تصاد م کے نتیجے میں میٹرک کے طالب علم نعمان میمن کی شہادت اور نور عباس کے زخمی ہونے پرافسوس کا اظہار ۔ انیس ایڈوکیٹ

وزیر اعلی سندھ ، امتحانی مراکز کو شہر سے باہر 10کلو میٹر دور قائم کرنے کا نوٹس لیں، سینئر وائس چیئر مین پاک سر زمین پارٹی () پاک سرزمین پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین انیس ایڈوکیٹ نے میر پور خاص میں کار اور موٹرسائیکل کے تصاد م کے نتیجے میں میٹرک کے ایک طالب علم نعمان میمن کی شہادت اور ایک طالب علم نور عباس کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ وہ امتحانی مراکز کو شہر سے باہر 10کلو میٹر دور قائم کرنے اور والدین کے مسلسل جاری احتجاج کے باوجود بھی متعلقہ افسران کی جانب سے کوئی ایکشن نہ لینے کا نوٹس لیں اور زخمی طالب علم کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں . انہوں نے جاں بحق ہونے والے طالب علم نعمان میمن کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی […]

2904, 2017

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں 20 دن سے پانی کی قلت پرڈاکٹر صغیر احمد کا اظہار تشویش

جوشہرملک کوسب سے زیادہ ریونیو دیتا ہے وہ پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے کراچی() پاک سرز مین پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر احمد نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں 20 دن سے پانی کی قلت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جوشہرملک کوسب سے زیادہ ریونیو دیتا ہے وہ پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے انہوں نے کہا کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی نایاب ہوگیا اور کئی علاقوں میں تو مہینوں سے پانی کی فراہمی معطل ہے اورشہری مجبوراً مہنگے داموں واٹرٹینکر ڈلانے پر مجبور ہیں جس کے بعد شہر بھر میں ٹینکر مافیا کی چاندی ہوگئی ہے اور شدید گم و غصے پایا جارہا ہیانہوں نے کہا کہ عوام کے بنیادی حقوق کے لیے ہم نے سولہ نکاتی مطالبہ کیا ہے جس کے لئے ہم نے تاریخی 18دنوں کا دھرناہ دیاہے […]