Fugiat dapibus, tellus ac cursus commodo, mauris sit condim eser ntumsi nibh, uum a justo vitaes amet risus amets un. Posi sectetut amet fermntum orem ipsum quia dolor sit amet, consectetur, adipisci velit, sed quia nons.
Fugiat dapibus, tellus ac cursus commodo, mauris sit condim eser ntumsi nibh, uum a justo vitaes amet risus amets un. Posi sectetut amet fermntum orem ipsum quia dolor sit amet, consectetur, adipisci velit, sed quia nons.
Fugiat dapibus, tellus ac cursus commodo, mauris sit condim eser ntumsi nibh, uum a justo vitaes amet risus amets un. Posi sectetut amet fermntum orem ipsum quia dolor sit amet, consectetur, adipisci velit, sed quia nons.

Danyal

About Danyal Memon

This author has not yet filled in any details.
So far Danyal Memon has created 89 blog entries.
28 12, 2016

پی ایس پی کے چیئر مین سید مصطفی کمال پاکستان بھرکے طلباء اور نوجوانوں کے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔، صدرایس ایف پی انجینئر توصیف اعجاز

December 28th, 2016|Urdu|

کراچی ( )پاک سر زمین پارٹی کی اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر (SFP) انجینئر توصیف اعجاز نے کہاکہ طلباء زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنے پر توجہ ویں تاکہ ملک کو لاحق معاشی اور سماجی بحرانوں سے باہر نکال سکیں اور اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستانSFP تعلیمات کے فروغ کے لئے ہر اقدامات اٹھائی گی ۔ ان خیالات اظہار انہوں نے پاک سر زمین پارٹی اسٹوڈنٹس ونگ اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان (SFP) کی مرکزی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مصطفی کمال وہ لیڈر ہیں جنہوں نے نفرت اور تعصب کی سیاست کے بجائے پاکستان اور پاکستانیت کی بنیاد پر محبت اور اخوت کی ایک نئی سیاست کی ریت ڈالی ہے.انہوں نے پاکستان بھر کے طلباء کو اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان میں شمولیت کی دعوت دی اور کہا کہ طلبا قوم و ملک کا مستقبل ہوتے ہیں اس لئے ہم پر بحیثیت طالبِعلم [...]

25 12, 2016

پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین مصطفی کمال نے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے نومنتخب صدر فرخ شہباز وڑائچ، جنرل سیکریٹری نور الہدی ،سینئر نائب صدر فرید رزاقی، نائب صدر اختر ایوب خان ، انفار میشن سیکریٹری حافظ محمد زاہد دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے

December 25th, 2016|Urdu|

کراچی ( )پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین مصطفی کمال نے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے نومنتخب صدر فرخ شہباز وڑائچ، جنرل سیکریٹری نور الہدی ،سینئر نائب صدر فرید رزاقی، نائب صدر اختر ایوب خان ، انفار میشن سیکریٹری حافظ محمد زاہد دیگر عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قلم کار معاشرے کے سفیر ہوتے ہیں جو معاشرے میں ہونے والے برائیوں اور اچھائیوں کو اپنے قلم کے ذریعے ارباب اختیار تک پہنچاتے ہیں تاکہ وہ ان معلومات کے ذریعے اپنی اصلاح کر سکیں۔ سید مصطفی کمال نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب صدر ، جنرل سیکریٹر ی دیگرنومنتخب عہد ید اران صحافیوں فلاح بہود اوراداروں میں ان کے ساتھ ہونے والے معاشی استحصال پر آواز بلند کریں ۔

23 12, 2016

اب ہم خاموشی سے مرنے والے نہیں بلکہ کارکنان اپنے مسائل لے کر ایم این ایز، ایم پی ایز اور کاؤنسلرز کا گھیراؤ کریں۔ انیس قائم خانی

December 23rd, 2016|Urdu|

23-December-2016 حیدرآباد( ) چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال حیدرآباد میں عوامی جلسے سے 1601988 میں شہید ہونے والے سانحہ پکا قلعہ کے شہیدوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاک خون کے صدقے ہمیں اللہ پاکستان کی خدمت کے لیے قبول کرلے،حیدرآباد کی عوام نے پاک سر زمین پارٹی کی آواز پر لبیک کہا ہے ،آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے آج ہی مبارکباد دیتا ہوں ،جھوٹ پر مبنی سیاست کو آج پکا قلعہ میں عوام نے دفن کر دیا، ملک کے دشمنوں کی جانب سے غلط تاثر دیا جاتا تھا کہ الطاف حسین اور مہاجر الگ نہیں ہو سکتے ،الطاف حسین کی سیاست ختم ہونے کے بعد ایک دوسری ایم کیو ایم سامنے آئی اور سازش کی کہ مہاجر صرف ایم کیو ایم میں ہی رہے گا اور یہاں تک تاثر دینے کی کوشش کی کہ [...]

23 12, 2016

مہاجر قوم نے آج پی ایس پی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے.مصطفی کما ل.

December 23rd, 2016|Urdu|

23-December-2016 مہا جر قوم نے اس تا ثر کے وہ کسی بھی ایم کیو ایم کے ساتھ جڑ رہے گے.چا ہئے کتنی ہی کر پٹ کیوں نہ ہواس تا ثر کو دفن کر دیا ہے. اس تا ثرکو دفن کر نے پر میں تمہیں خراج تحسین اور سلام پیش کر رہوں .مصطفی کمال پکا قلعہ میں مہا جروں نے تمام قو میتوں کی میز بانی کر کے ان لوگوں کے اس تاثر کوکہ مہا جرپاکستان کے ساتھ نہیں 2017سند ھ کی عوام کے اختیارات لینے کا سال ہو گا .مصطفی کمال کر اچی میں عوامی قوت کا مظاہرہ 29 جنوری 2017 کو ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہو گا160 پاک سرزمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے مہا جر قوم نے آج پی ایس پی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ,مہا جر قوم نے اس تا ثر کے وہ کسی بھی ایم کیو ایم کے ساتھ [...]

22 12, 2016

پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام 23 دسمبر بروز جمعہ شام چار بجے پکا قلعہ، حیدرآباد میں جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے

December 22nd, 2016|Urdu|

22-December-2016 حیدرآباد( ) پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام 23 دسمبر بروز جمعہ شام چار بجے پکا قلعہ، حیدرآباد میں جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے، جلسے سے پاک سر زمیں پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال، صدر انیس قائم خانی اور دیگر مرکزی رہنما خطاب کر یں گے۔پکا قلعہ میں ہونے والا جلسہ تاریخی ثابت ہونے جارہا ہے ،اس جلسے کی اہمیت اس طوربھی اہم ہے کہ 70 سال گزر جانے کے بعد بھی حیدرآباد کی عوام کے مسائل حل نہیں ہو پارہے ہیں ، اس مقام پر آج تک ایک سیاسی جماعت کے علاوہ کسی نے جلسہ نہیں کیا ہے، جلسے سے قبل حیدرآباد کے عوام نے سیاسی ماحول کو قبل از وقت تبدیل کردیا ہے، حیدرآباد شہر میں قومی پرچموں کی بہار نظر آرہی ہے .پکا قلعہ کے اطراف اور شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں،پی ایس پی کی ہورڈنگز اور بینرز [...]

19 12, 2016

پاک سرزمین پارٹی کے تحت 23 دسمبر بروز جمعہ کوپکا قلعہ میں عظیم الشان جلسے کی تیاریاں زور شور سے جاری

December 19th, 2016|Urdu|

19-December-2016 انیس قائم خانی کا دیگر ذمہ داران کے ہمراہ حیدرآبا د کے مختلف علاقوں کا دورہ،تاجر برادریوں،دکانداروں،انجمنوں سے ملاقا تیں عوام کا جوش خروش قابل دید ،سندھی اور ارود بولنے والے دونوں مل کر نفر تو ں کے بیچ کو ختم کر کے پیار اور محبت کے دیب جلائیں گے حیدرآباد( )پاک سرزمین پارٹی کے تحت 23 دسمبر بروز جمعہ کوپکا قلعہ میں عظیم الشان جلسے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔اس سلسلے میں پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کے ہمراہ دیگر ذمہ داران نے حیدرآبا د کے مختلف علاقوں ماربل مارکیٹ ،باچا خان چوک،نیاپل،تلسی داس روڑ،کوہ نور چوک وغیرہ کا دورہ کیا اوروہاں پر موجودتاجر برادریوں سمیت مختلف دکانداروں انجمنوں کے سر براہان سے بھی ملاقا تیں کیں ۔اس موقع پر انہوں نے 23 دسمبر کو ہونے والے جلسے کی دعوت دی۔جس پر عوام کا جوش خروش قابل دید تھا اور کارکنان نے پارٹی [...]

18 12, 2016

٢٣ دسمبر تاریخی جلسہ ہوگا،عام پاکستانی کے حقوق کے حصول کے لیے باقاعدہ تحریک کا آغاز کیا جائے گا رضا ہارون سیکریٹری جنرل

December 18th, 2016|Urdu|

18-December-2016 پاک سر زمین پارٹی کے زیرِ اہتمام 23 دسمبر بروز جمعہ کو پکا قلعہ حیدرآباد میں ایک عظیم الشان جلسہ کا انقعاد کیا جارہا ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کے مختلف با زاروں کے دورے، عوام سے ملاقاتیں کر کے 23 دسمبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت کراچی( )پاک سر زمین پارٹی کے زیرِ اہتمام 23 دسمبر بروز جمعہ کو پکا قلعہ حیدرآباد میں ایک عظیم الشان جلسہ کا انقعاد کیا جارہا ہے. جس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اور حیدرآباد کی عوام میں 23دسمبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے بڑا جوش خروش پایا جارہا ہے.اس سلسلے میں پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے مختلف با زاروں کے دورے کئے گئے جہاں انہوں نے عوام سے ملاقاتیں کر کے پاک سرزمین پارٹی کے 23 دسمبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔اسی طر ح مختلف انجمنیں [...]

18 12, 2016

ایبٹ آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں پانچ افراد کے جانبحق ہونے پر افسوس کا اظہار۔افتخار عالم،سیکریٹری انفارمیشن، پاک سر زمین پارٹی

December 18th, 2016|Urdu|

18-December-2016 کراچی ( ) پاک سر زمین پارٹی کے سیکریٹری انفارمیشن افتخار عالم نے ایبٹ آباد میں مکول کے قریب مسافر وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں پانچ افراد کے جانبحق و زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے جانحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جانبحق افراد کی مغفرت ،بلند درجات اورلواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے حادثے میں زخی ہونے والوں کے لئے جلد اور مکمل صحتیابی کی دعا بھی کی ۔

18 12, 2016

کراچی بار ایسو سی ایشن کے نو منتخب صدر نعیم قریشی کوپاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال کی جانب سے مبارکباد۔

December 18th, 2016|Urdu|

18-December-2016 کراچی ( ) پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کراچی بار ایسو سی ایشن کے نو منتخب صدر نعیم قریشی کو مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب اراکین ، وکلاء برادری کے فلاح و بہبود اور ان کے جائز حقوق کے حصول کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں برو کار لائیں ۔